واہ کینٹ: منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام مستحق افراد میں کپڑوں کی تقسیم

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام ٹیکسلا، واہ کینٹ اور حسن ابدال میں مقامی تنظیمات کے تعاون سے مستحق افراد میں مفت کپڑے تقسیم کیے گئے۔ اس موقع پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے مرکزی ڈپٹی ڈائریکٹر عین الحق بغدادی، صدر ٹیکسلا PP7 سیف اللہ، ناظم واہ کینٹ کے حاجی لیاقت، ناظم دعوت پروفیسر عبدالرحیم اور چوہدری صداقت نے شرکت کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top