ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی کراچی میں پولیس کی گاڑی پر بم دھماکے کی شدید مذمت

1۔پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی طرف سے کراچی میں پولیس کی گاڑی پر بم دھماکے کی شدید مذمت، جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

2۔ حکومت دہشت گردی کی روک تھام میں مکمل طور پر ناکام دکھائی دیتی ہے ۔ڈاکٹر طاہر القادری

3۔قومی شعور سے ہی دہشت گردی کے فتنے کا سر کچلا جا سکتا ہے ۔ڈاکٹر طاہر القادری

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top