سربراہ عالمی میلاد کانفرنس شیخ زاہد فیاض کل عالمی میلاد کانفرنس کے حوالے سے اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے

تحریک منہاج القرآن کے تحت ہونے والی دنیائے اسلام کی سب سے بڑی 30 ویں سالانہ عالمی میلاد کانفرنس کے حوالے سے سربراہ عالمی میلاد کانفرنس 2014ء شیخ زاہد فیاض ودیگر قائدین تحریک منہاج القرآن 12 جنوری 2014 بروز اتوار 2:00 بجے دوپہر مینار پاکستان کے سائے تلے ایک انتہائی اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top