پاکپتن شریف: تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام میلاد کانفرنس کی تیاریاں عروج پر

تحریک منہاج القرآن ڈسٹرکٹ پاکپتن شریف کے زیر اہتمام مورخہ 13 جنوری 2014ء کو پلے گراؤنڈ میں منعقد ہونے والی میلاد کانفرنس کی تیاریاں آخری مراحل میں پہنچ گئی ہیں۔ عالمی میلاد کانفرنس میں ہزاروں کی تعداد میں خواتین و حضرات شرکت کریں گے جن سے شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہر القادری ویڈیو لنک کے ذریعہ سے براہ راست خطاب فرمائیں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top