کامونکی: ایم ایس ایم کے زیراہتمام میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلے میں مشعل بردار جلوس

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ اور منہاج القرآن یوتھ لیگ کامونگی کے زیراہتمام دسواں سالانہ مشعل بردار جلوس آقائے دو جہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آمد کے حوالے سے ہوا منعقد ہوا جس میں مرکزی مہمان محترم ساجد محمود بھٹی (زونل کوآرڈینیٹر)، سید محمودالحسن شاہ (ضلعی کوآرڈینیٹر) اور عمران علی ایڈووکیٹ (ضلعی امیر گوجرانوالہ) شریک تھے۔ جلوس کی قیادت علامہ اعجاز احمد سندھو (تحصیلی کوآردینیٹر) نے کی۔ اس موقع پر ساجد محمود بھٹی، عمران علی ایڈووکیٹ اور علامہ اعجاز احمد سندھو نے ریلی کے ہزاروں افراد سے خطاب بھی کیا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top