کھپرو: ایم ایس ایم کے زیر اہتمام میلاد مصطفیٰ ریلی کا انعقاد

سندھ() 13 جنوری 2014ء ایم ایس ایم کھپرو سندھ کے زیر اہتمام میلاد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلہ میں موٹر سائیکل ریلی نکالی گئی۔ جس میں علاقہ کے متعدد افراد نے شرکت کی۔ لوگوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر آقائے دو جہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اسم گرامی اور صفات درج تھیں۔

 

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top