پشاور: تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس

تحریک منہاج القرآن پشاور کے زیراہتمام جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ محفل کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک اور نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کیا گیا۔ اس موقع پر شیخ الحدیث علامہ ابوالفضل فضل سبحان قادری، صاحبزادہ پیر صاحب مانکی شریف غلام عباس اور جملہ مشائخ وعلماء کرام نے شرکت کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top