ڈپٹی چیئرمین منہاج یونیورسٹی ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کا یونیورسٹی بک شاپ کا افتتاح

منہاج یونیورسٹی کے ڈپٹی چیئرمین ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے گذشتہ روز یونیورسٹی بک شاپ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر وائس چانسلر محمد اسلم غوری، ڈائریکٹر فنانس تحریک منہاج القرآن عدنان جاوید، ڈپٹی ڈائریکٹر عبد الرحمان، مرکزی صدرپاکستان عوامی تحریک شیخ زاہد فیاض، بریگیڈئر (ر) اقبال احمد خان اور یونیورسٹی کے ڈین اور پروفیسرز بھی موجود تھے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top