ڈاکٹر طاہر القادری کی طرف سے کشمور ریلوے لائن پر بم دھماکہ کی شدید مذمت مورخہ: 16 فروری 2014ء حکومتی رٹ کا وجود نہیں،امن کی مسلسل دھجیاں بکھر رہی ہیں۔ ڈاکٹر طاہر القادری دہشت گردی کا تسلسل حکومت مکمل طور پر ناکام ہو گئی۔ ڈاکٹر طاہر القادری
تبصرہ