چکوال: ڈاکٹر طاہر القادری کی سالگرہ کا کیک آج کاٹا جائے گا

چکوال( ) پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی 63 ویں سالگرہ کا کیک آج 19 فروری کو پریس کلب چکوال میں ایک پروقار تقریب میں کاٹا جائے گا۔ یہ بات حاجی عبدالغفور شیخ نے میڈیا کو بتائی۔ انہوں نے کہا کہ تحصیل چکوال کی ہر یونین کونسل میں ڈاکٹر طاہر لقادری کی سالگرہ کے حوالے سے مختلف پروگرامز ترتیب دیے جا رہے ہیں۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top