گوجرہ: تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام قائد ڈے کی تقریب

گوجرہ () مؤرخہ 19 فروری 2014ء تحریک منہاج القرآن گوجرہ کے زیر اہتمام قائد ڈے کے موقع پر کیک کاٹا گیا۔ اس موقع پر صدر تحریک منہاج القرآن گوجرہ سہیل شاہ اور تحصیل ناظم منہاج القرآن گوجرہ شاہد فاروق بھی موجود تھے۔

پروگرام کے اختتام پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی تندرستئ صحت اور عمر درازی کے لئے دعا کی گئی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top