تحریک منہاج القرآن راجن پور کے زیراہتمام قائد ڈے کی تقریبات کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے

تحریک منہاج القرآن ضلع راجن پور کے زیراہتمام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے یوم پیدائش کے حوالے سے تقریبات کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے کا پہلا پروگرام 25 فروری دن 3 بجے، دوسرا پروگرام 25 فروری دن 10 بجے، تیسرا پروگرام 26 فروری دن 10 بجے اور آخری پروگرام 26 فروری دن 3 بجے کو منعقد ہو گا۔ اس موقع پر سردار شاکر خان مزاری نائب صدر پاکستان عوامی تحریک لاہور اور ملک عبد الرؤف بخاری ضلعی کوارڈینیٹر راجن پور خصوصی شرکت کریں گے، جبکہ انوار المصطفی ہمدمی خصوصی خطاب کریں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top