ڈاکٹر طاہر القادری کا ARY کے چیئرمین حاجی عبد الرزاق کے انتقال پر دلی دکھ اور رنج و غم کا اظہار

حاجی عبد الرزاق یعقوب سچے عاشق رسول، دین دار، ہمدرد اور باعمل شخصیت تھے، اللہ انکی مغفرت فرمائے
حاجی عبدالرزاق درد مند دل رکھنے والے محب وطن پاکستانی تھے
حاجی عبدالرزاق یعقوب مرحوم کی ملک و قوم کیلئے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی
ARY کی شکل میں حاجی عبدالرزاق یعقوب ہمیشہ ملک و قوم کی خدمت کرتے رہیں گے۔ ڈاکٹر طاہر القادری

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top