تحریک منہاج القرآن وپاکستان عوامی تحریک کے زیراہتمام میلاد کانفرنس اور قائد ڈے کی تقریب آج اسلام آباد میں ہوگی

پاکستان عوامی تحریک وتحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام میلاد کانفرنس اور قائد ڈے کی تقریب کا انعقاد مورخہ 23 فروری بروز ہفتہ صبح 10 بجے کیا جائے گا۔ پاکستان عوامی تحریک کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات عمر ریاض عباسی خصوصی خطاب کریں گے۔ عوامی تحریک اور تحریک منہاج القرآن کے عہدیداران وکارکنان کے علاوہ معززین علاقہ شرکت کریں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top