پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی صدر و سیکرٹری جنرل کی اہم پریس کانفرنس

پاکستان عوامی تحریک کے صدر و سیکرٹری جنرل 22 فروری بروز ہفتہ دن 2:00 بجے لاہور پریس کلب میں بدترین دہشت گردی، ٹارگٹ کلنگ، لا قانونیت اور عوامی مسائل کے حوالے سے اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top