کوہاٹ پولیس لائن کے قریب بم دھماکہ کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ ڈاکٹر طاہر القادری

شہید ہونیوالوں کے لواحقین سے اظہار ہمدردی
دہشت گردانہ کارروائیوں کا تسلسل ملکی معیشت و سلامتی دونوں کیلئے خطرناک ہے
دہشت گرد ی عروج پر ہے اور اسکے خاتمے کیلئے حکومت کی کوئی پالیسی نہیں۔ ڈاکٹر طاہر القادری

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top