کراچی: منہاج القرآن یوتھ لیگ کے زیر اہتمام قائد ڈے کے موقع پر سفیر امن سیمینار

کراچی () منہاج القرآن یوتھ لیگ کے زیر اہتمام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی 63 ویں سالگرہ کے موقع پر Ambassador of Peace Conference منعقد کی گئی۔ جس میں بڑی تعداد میں خواتین و حضرات نے شرکت کی۔ کانفرنس کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔ اس کے بعد آقا علیہ الصلوٰۃ والسلام کی بارگاہ میں ہدیہء نعت پیش کیا گیا۔ اس سیمینار میں دیگر مذاہب کے رہنماؤں نے بھی شرکت کی اور شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی امن کے قیام کے لئے خدمات کو سراہا۔

کانفرنس کے اختتام میں ملکی سلامتی و ترقی اور ڈاکٹر طاہر القادری کی درازئ عمر اور صحت و تندرستی کے لئے دعا کی گئی اور کیک کاٹا گیا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top