ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا صوبائی سیکرٹریٹ سندھ کا وزٹ

تحریک منہاج القرآن کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے 27 فروری 2014 کو تحریک منہاج القرآن سندھ کے صوبائی سیکرٹریٹ، جامعہ منہاج القرآن، تحفیظ القرآن انسٹی ٹیوٹ، لائبریری اور ہاسٹل کا وزٹ کیا۔ اس موقع پر آپ نے تحریک منہاج القرآن سندھ کے سرپرست ڈاکٹر خواجہ محمد اشرف اور ان کی ٹیم کی مشن کے فروغ کے لیے عظیم خدمات کو خوب سراہا اور انہیں مبارکباد پیش کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top