کھاریاں، سوشل میڈیا ٹریننگ کیمپس برائے رضاکاران

مورخہ: 04 مارچ 2014ء

وطن عزیز پاکستان پر مسلط ظلم و بربریت، دہشت گردی اور دھن، دھونس دھاندلی پر مبنی نظام کے خلاف بیداری شعور اور حقیقی جمہوریت کی بحالی کے لئے جہاں دیگر ذرائع ابلاغ کی اہمیت ہے، وہیں سوشل میڈیا بھی نہایت اہمیت کا حامل بن چکا ہے۔ اسی اہمیت کو پیش نظر رکھتے ہوئے منہاج انٹرنیٹ بیورو نے پاکستان بھر میں رضاکاران کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرنے اور ان کی تربیت کے لئے شہر شہر سوشل میڈیا کیمپس کا آغاز کر رکھا ہے۔ ذیل میں موجود تصاویر پہ کلک کرکے متعلقہ شہر میں ہونے والے سوشل میڈیا ٹریننگ کیمپ کی رپورٹ دیکھی جا سکتی ہیں۔

تبصرہ

ویڈیو

پیش آمدہ مواقع

Ijazat Chains of Authority
Top