اپیل برائے متاثرین قحط سالی تھرپارکر

مورخہ: 08 مارچ 2014ء

صوبہ سندھ کے ضلع تھرپارکر میں غذائی قلت اور قحط سالی کے باعث 121 سے زائد بچوں کی ہلاکت ہو چکی ہے، چرند اور پرند بھی ہلاک ہو رہے ہیں۔ 300 سے زائد خاندان تھرپارکر سے حیدرآباد اور دوسرے علاقوں میں منتقل ہو رہے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن نے متاثرین کی بحالی کے لیے فنڈ قائم کر دیا ہے۔

آئیے! ان بھائیوں کی مل کر مدد کریں اور منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے پلیٹ فارم سے ان کی بھرپور اعانت میں فراخدلی سے اپنا ہاتھ بٹائیں۔

فریڈم اکاؤنٹ نمبر: 01977900163103 حبیب بنک لمیٹڈ فیصل ٹاؤن برانچ لاہور میں آن لائن چیک اور ڈرافٹ کی صورت میں جمع کروا سکتے ہیں۔

ای میل info@welfare.org.pk
فون نمبر 35168365-42-0092
فیکس نمبر 35168184-42-0092

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top