گوجرہ: منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیراہتمام تنظیمی اجلاس

مورخہ: 26 مارچ 2014ء

منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیراہتمام تحصیلی آفس گوجرہ میں اہم اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں خصوصی شرکت مرکزی سیکرٹریٹ لاہور سے محترمہ سیدہ شازیہ مظہر نے کی۔ اجلاس کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک اور نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کیا گیا۔ اس موقع پر صدر اور ناظمہ ویمن لیگ گوجرہ بھی موجود تھیں۔ اجلاس میں انقلابی جانثاران کی تیاری کے حوالے سے خصوصی بریفنگ دی گئی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top