علی پور چٹھہ: تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام ٹریننگ ورکشاپ

تحریک منہاج القرآن تحصیل علی پور چٹھہ کے زیراہتمام مصطفوی کارکنان کے لیے ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جس میں مرد و خواتین  کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ پروگرام کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک اور نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کیا گیا۔ اس موقع پر انجینئر رفیق نجم ناظم تنظیمات نے خصوصی شرکت کی اور بریفنگ دی۔ ورکشاپ کا اختتام دعائیہ کلمات سے ہوا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top