حامد میر پر حملہ کی شدید مذمت کرتے ہیں، ملک میں کوئی بھی محفوظ نہیں رہا۔ ڈاکٹر طاہرالقادری

جیو نیوز کے سینئر اینکر حامد میر پر فائرنگ کی بزدلانہ کارروائی آزادی صحافت پر براہ راست حملہ ہے
حکومت امن و امان کی بحالی میں کلیتاً ناکام ہو چکی
ڈاکٹر طاہرالقادری کی طرف سے حامد میر کی صحت یابی کیلئے دعا

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top