گوجرہ: تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام محفل میلاد مصطفی (ص)

تحریک منہاج القرآن گوجرہ کے زیراہتمام چک نمبر 417 سیووال نوادے میں محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد کیا گیا جس میں بین الاقوامی شہرت یافتہ منہاج نعت کونسل (امجد بلالی برادران) نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہرالقادری کے شاگرد رشید علامہ ثنا اللہ ربانی نے خصوصی خطاب کیا۔ محفل میں تحریک منہاج القرآن گوجرہ کے جملہ فورمز کے عہدیداران اور کارکنان بھی موجود تھے۔ محفل کا اختتام دعائیہ کلمات سے ہوا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top