امریکہ: نیوجرسی میں بچوں کے لیے اسلامک لرننگ کورس کا انعقاد

منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیراہتمام منہاج القرآن ایجوکیشنل اینڈ کلچرل سینٹر نیو جرسی میں بچوں کے لیے اسلامک لرننگ کورسز کا آغاز فروری 2014 سے کیا گیا۔ ان  کورسز کو سنڈے سکول کے نام سے موسوم کیا گیا ہے۔ اسی سلسلے کی پہلی کلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں بچوں کو تجوید، قرآن، ترجمہ قرآن، بنیادی فقہی مسائل، نماز، ترجمہ نماز اور تاریخ اسلام کا منتخب نصاب پڑھایا گیا۔ اس کورس میں تدریس کے فرائض ڈائریکٹر منہاج القرآن نیو جرسی سنٹر علامہ محمد شریف کمالوی، شرجیل احمد، جاسمین امجد اور ماریہ فاطمہ نے سر انجام دیے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top