پیر نقیب الرحمن کی جانب سے پاکستان عوامی تحریک کی 11 مئی کی ریلیوں کی حمایت کا اعلان

مورخہ: 09 مئی 2014ء
  1. ڈاکٹر حسین محی الدین کی پیرنقیب الرحمن سے ملاقات
  2. پیر نقیب الرحمن کی جانب سے پاکستان عوامی تحریک کی 11 مئی کی ریلیوں کی حمایت کا اعلان
  3. پورے ملک میں مریدین کو عوامی تحریک کی ریلیوں میں شرکت کی ہدایات
  4. پاکستان عوامی تحریک کی جماعت انقلاب میں سب سے پہلا قافلہ عیدگاہ شریف سے نکلے گا

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top