ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا الطاف حسین کی گرفتاری اور کراچی کی صورتحال پر اظہار تشویش

مورخہ: 03 جون 2014ء

کراچی اور حیدر آباد کے عوام کو پر امن رہنے کی اپیل

پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے الطاف حسین کی گرفتاری اور کراچی کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کراچی اور حیدر آباد کے عوام کو پر امن رہنے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ الطاف حسین پاکستان کی بڑی سیاسی اور پارلیمانی جماعت کے لیڈر ہیں۔ برطانیہ عدل و انصاف، قانون کی بالادستی اور انسانی حقوق کے تحفظ کیلئے دنیا میں نمایاں مقام رکھتا ہے اس لئے الطاف حسین کو بین الاقوامی ضابطوں کے مطابق مکمل عدل و انصاف فراہم ہونا چاہیے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top