لودہراں: منہاج القرآن ویمن لیگ کی ناظمہ مالیات رضائے الہی سے انتقال کر گئیں

مورخہ: 06 جون 2014ء

منہاج القرآن ویمن لیگ لودہراں کی ناظمہ مالیات نسرین محفوظ طویل علالت کے بعد گزشتہ روز انتقال کر گئیں۔ ان کے نماز جنازہ میں شہر بھر کی اہم شخصیات نے شرکت کی۔ مرحومہ کے ایصال ثواب کی تقریب اتوار صبح 8 بجے ان کی رہائش گاہ پر ہوگی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top