اقلیتی رکن صوبائی اسمبلی ہینڈری مسیح کے بیہمانہ قتل کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ ڈاکٹر طاہرالقادری
- ہینڈری مسیح کے خاندان، نیشنل پارٹی اور مسیحی برادری کے غم میں برابر کے شریک ہیں
- ہینڈری مسیح کا قتل، نیشنل پارٹی بلوچستان اور مسیحی برادری کیلئے عظیم سانحہ ہے
- قاتلوں کو فوری گرفتار کر کے انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔ ڈاکٹر طاہرالقادری
تبصرہ