گوجرہ: مینجر منہاج پروڈکشن لاہور جناب عادل ظہیر خان کا دورہ

مورخہ: 15 جون 2014ء

مینجر منہاج پروڈکشن لاہور جناب عادل ظہیر خاں صاحب نے تحریک منہاج القران گوجرہ کا دورہ کیا جس میں انہوں نے بتایا کہ شیخ االاسلام ڈاکٹر طاہر القادری کے پیغام کو ہم گھر گھر کس طرح پہنچا سکتے ہیں۔ اس موقع پر صدر منہاج القران گوجرہ، جناب سید سہیل شاہ صاحب، صدر پاکستان عوامی تحریک گوجرہ، جناب رانا منورباجوہ صاحب اور تحصیل ناظم منہاج القران گوجرہ، جناب شاہد محمود قادری بھی موجود تھے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top