پشاور ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران طیارے پر فائرنگ بد ترین دہشت گردی ہے۔ ڈاکٹر طاہرالقادری

مورخہ: 25 جون 2014ء
  • دہشت گردی اور موجودہ وفاقی حکومت لازم و ملزوم ہیں۔
  • جب تک حکومت ہے دہشت گردی کا عذاب ختم نہیں ہو سکتا
  • آپریشن ضرب عضب، پوری قوم فوج کے ساتھ کھڑی ہے۔ ڈاکٹر طاہرالقادری

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top