پشاور: پاکستان عوامی تحریک کے اعلی سطحی وفد کی اہم مذہبی اور روحانی شخصیات سے ملاقات

پاکستان عوامی تحریک پشاور کے اعلی سطحی وفد نے صوبائی صدر خالد محمود درانی کی قیادت میں اہم مذہبی اور روحانی شخصیات سے ملاقات کی، اس دوران سابق وفاقی وزیر پیر نور الحق قادری لنڈی کوتل، پیر رحمت کریم ڈاک اسماعیل خیل نے ڈاکٹر طاہر القادری کے 10 نکاتی ایجنڈے کی مکمل حمایت کا اعلان کیا۔ وفد میں قائم مقام صوبائی امیر تحریک پیرزادہ عبدالرشید اور صوبائی صدر ایم ایس ایم پیرزادہ مصباح نور بھی شامل تھے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top