پاکستان عوامی تحریک اور منہاج القرآن کوئٹہ کے عہدیداران کی مجلس وحدت المسلمین کے عہدیداران سے ملاقات

پاکستان عوامی تحریک اور منہاج القرآن کوئٹہ کے عہدیداروں نےسیدمحمد رضاء (ایم۔ پی۔ اے) سیکریٹری جنرل سید عباس علی، سیکریٹری سیاسیات رشید طوری، محمد کامران مہدی مجلس وحدت المسلمین کے مرکزی دفترکوئٹہ میں ملاقات کی ملکی صورت حال اور سانحہ ماڈل ٹائون کی مکمل بریفنگ دی گئی۔ اور شیخ الاسلام محمد طاہر القادری کی چند ہفتوں میں دی جانے والی انقلاب کی کال میں مجلس وحدت المسلمین عہدیداروں کو دعوت دی گئی۔ اس موقع پر محترم ڈاکٹراشتیاق حسین (صوبائی صدر PAT )محترم محمد عمر کھوسو (صوبائی سیکریٹری جنرل PAT )محتر م محمود احمد ناظم تحریک منہاج القرآن دبئی ) محترم محمد عارف (ضلعی امیر تحریک منہاج القرآن) صفدر اقبال( ضلعی ناظم تحریک منہاج القرآن کوئٹہ) موجود تھے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top