لٹیرے حکمران چند ہفتوں کے مہمان، کڑے احتساب کے بعد جیل انکا ٹھکانہ ہو گا

برجیس طاہر عوامی انقلاب کے خوف سے حواس باختہ ہو چکے ہیں۔ بشارت جسپال

پاکستان عوامی تحریک پنجاب کے صدر بشارت جسپال نے کہا ہے کہ یہ لٹیرے حکمران چند ہفتوں کے مہمان ہیں اور کڑے احتساب کے بعد جیل انکا ٹھکانہ ہو گا۔ وہ وقت زیادہ دور نہیں جب ساری قوم ڈاکٹر طاہرالقادری کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے کاروان انقلاب میں شامل ہو گی۔ برجیس طاہر عوامی انقلاب کے خوف سے حواس باختہ ہو چکے ہیں۔ انہیں آرام اور ذ ہنی سکون کیلئے کسی ماہر نفسیات سے رجوع کرنا چاہیے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top