ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی بازو کٹنے والے بچے کے والد سے ٹیلی فونک گفتگو، سفاکانہ واقعہ کی شدید مذمت

  1. دس سالہ بچے کے بازو کاٹنے کا عمل شرمناک ہے۔ ڈاکٹر طاہرالقادری
  2. ایسے واقعات معاشرے کے ماتھے پر کلنک کا ٹیکہ ہیں۔ ڈاکٹر طاہرالقادری
  3. استحصالی نظام ایسے واقعات کا ذمہ دار ہے، انقلاب نجات کا واحد راستہ ہے۔ ڈاکٹر طاہرالقادری
  4. انقلاب کیلئے نکلنا ہوگا ورنہ عوامی قتل ہوتا رہے گا۔ ڈاکٹر طاہرالقادری
  5. پاکستان عوامی تحریک کے رہنما بلال مصطفوی کی قیادت میں وفد نے درندگی کا شکار ہونے والے بچے کی عیادت کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top