ڈاکٹرطاہرالقادری کل (اتوار) یوم انقلاب کی تاریخ کا اعلان کریں گے۔ قاضی فیض

مورخہ: 02 اگست 2014ء

پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات قاضی فیض نے کہا ہے کہ پاکستان عوامی تحریک کی فیڈرل کونسل کے اجلاس میں 3 اگست کو یوم انقلاب کی تاریخ کا اعلان کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ڈاکٹر طاہرالقادری 3 اگست (اتوار) کو جنرل کونسل کے اجلاس میں یوم انقلاب کی تاریخ کا اعلان کریں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top