پاکستان عوامی تحریک کی پرامن قیادت اور کارکنوں کو بدنام کرنے کیلئے پنجاب حکومت نے سازشیں شروع کر دیں۔ ترجمان پاکستان عوامی تحریک

مورخہ: 09 اگست 2014ء
  1. پاکستان عوامی تحریک کی پرامن قیادت اور کارکنوں کو بدنام کرنے کیلئے پنجاب حکومت نے سازشیں شروع کر دیں۔
  2. بھیرہ پولیس تصادم میں پاکستان عوامی تحریک کے پرامن کارکنوں نے نہیں شہباز شریف کے گلو بٹوں نے بسیں جلائیں۔
  3. پاکستان عوامی تحریک کے مہذب کارکن قانون کو ہاتھ میں نہیں بلکہ قانون کی پابندی کرتے ہیں۔
  4. میڈیا گواہ ہے عوامی تحریک نے پکڑے گئے درجنوں پولیس اہلکاروں کو مہمان نوازی اور عزت و احترام کے ساتھ واپس بھیجا ہے۔
  5. ڈاکٹر طاہرالقادری نے اپنے کارکنوں کو پولیس کے تشدد سے بچنے کا کہا ہے تشدد کرنے کا نہیں۔
  6. نادان سیاستدان پولیس پر تشدد کا جھوٹا پراپیگنڈہ کر کے آگ پر تیل چھڑک رہے ہیں۔
  7. ماہ رمضان کی طرح اگست ماہ آزادی میں جمہوری انقلاب سے شیطان صفت حکمران قید اور عوام آزاد ہونگے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top