امریکہ میں بھی گو نواز گو کے نعرے میاں نواز شریف کا پیچھا نہ چھوڑا

وزیراعظم میاں نواز شریف جہاں بھی گئے گو نواز گو کے نعروں کے نعرے ان کے ساتھ ساتھ رہے، لندن کے بعد اب نیویارک میں بھی گو نواز گو کے نعروں نے ان کا پیچھا نہیں چھوڑا اور جنرل اسمبلی سے ان کے خطاب کے موقع پر یو این کے صدر دفاتر کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔

مورخہ 26 ستمبر 2014ء کو پاکستانی وزیراعظم کے خلاف اس احتجاج میں شریک لوگوں نے "نو نواز نو" کے پوسٹر اٹھا رکھے تھے اور وہ گو نواز گو کے نعرے لگا رہے تھے۔

اقوام متحدہ کی عمارت کے باہر پاکستان عوامی تحریک اور  پی ٹی آئی کے کارکنوں نے وزیراعظم کی آمد پر زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں پاکستانیوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top