ڈاکٹر طاہرالقادری کی پوزیشن ہولڈر طالبعلم کو لاہور بورڈ ٹاپ کرنے پر مبارکباد

کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز کا ہونہار طالب علم اللہ وسایا کی ایف اے کے امتحان میں لاہور بورڈ ٹاپ کرنے اور گولڈ میڈل حاصل کرنے پر ڈاکٹر طاہرالقادری سے ملاقات، اسی دوران لاہور بورڈ میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ نے بھی اپنے اساتذہ مفتی عبدالقیوم خان ہزاروی اور صابر حسین نقشبندی کے ساتھ ڈاکٹر طاہرالقادری سے ملاقات کر رہے ہیں۔

ملاقات میں ڈاکٹر طاہرالقادری نے طلبہ کو ڈھیروں مبارک باد اور دعائیں دیں۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top