مرحوم شوکت علی قادری کی رسم چہلم آج ان کے آبائی گاؤں میں ادا کی جائے گی

منہاج القرآن انٹرنیشنل کے دیرینہ ساتھی اور مرکزی سیل سنٹر کے سابقہ ڈائریکٹر محترم شوکت علی قادری جو کہ پچھلے دنوں رضائے الٰہی سے وفات کرگے تھے انکی رسم چہلم مورخہ 03 اکتوبر 2014ء بروز جمعہ بعد نماز مغرب ان کے آبائی گاؤں گوجر خان میں منعقد ہورہی ہے۔ شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔

رابطہ: قاسم منصور (بیٹا) 0345.4492010، 0300.4341946

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top