پاکستان عوامی تحریک پنجاب کا اجلاس 26 اکتوبر (اتوار) مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں ہو گا

پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے پاکستان عوامی تحریک پنجاب کا اجلاس 26 اکتوبر (اتوار) صبح 10 بجے مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں طلب کر لیا ہے جس میں پنجاب کے تمام اضلاع کے صدور اور جنرل سیکرٹریز شریک ہونگے۔ یہ بات پاکستان عوامی تحریک پنجاب کے صدر بشارت جسپال نے ایک اعلامیہ میں بتائی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top