ڈاکٹر حسین محی الدین قادری آج (جمعہ) پاکستان عوامی تحریک کے شہداء کے گھروں میں جائیں گے
پاکستان عوامی تحریک فیڈرل کونسل کے صدر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری آج (جمعہ) سہ پہر سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہداء کے گھروں کا دورہ کریں گے۔ دورے کے دوران وہ گلبرگ ٹاؤن اور نشتر ٹاؤن کے شہداء کے گھروں میں جائیں گے۔
تبصرہ