دولتالہ: منہاج ماڈل سکول کے زیراہتمام سانحہ پشاور کے شہداء کے ایصال ثواب کے لیے دعائیہ تقریب

دولتالہ: منہاج ماڈل سکول بھنگالی گوجر میں سانحہ پشاور کے شہداء کے ایصال ثواب کے لیے پرنسپل چوہدری محمد اسحاق کی زیر صدارت دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں سکول کے طلبہ اور اساتذہ نے بھرپور شرکت کی۔ تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک اور نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ہوا، بعد ازاں پرنسپل چوہدری محمد اسحاق نے شہداء کے ایصال ثواب اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے خصوصی دعا کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top