ڈاکٹر رحیق عباسی کا زمرد خان کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

اسلام آباد: پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی صدر ڈاکٹر رحیق احمد عباسی، سردار منصور خان، ملک افضل، غلام علی خان اور دیگر نے پیپلز پارٹی کے رہنما زمرد خان کی والدہ کی وفات پر ان کی رہائش گاہ پر اظہار تعزیت کیا اور ان کے ایصال ثواب کے لیے خصوصی دعا کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top