ڈاکٹر رحیق احمد عباسی آج ڈویژنل آفس تحریک منہاج القرآن اوکاڑہ کا دورہ کریں گے

اوکاڑہ: پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی صدر ڈاکٹر رحیق احمد عباسی آج ڈویژنل آفس اوکاڑہ کا دورہ کریں گے، اوکاڑہ پہنچے پر جلوس کی صورت میں ان کا بھرپور استقبال کیا جائے گا۔ ڈاکٹر رحیق عباسی اپنے دورہ کے دوران عہدیداران و کارکنان کے وفود سے ملاقات بھی کریں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top