ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پاکستان عوامی تحریک عمر ریاض عباسی کی والدہ انتقال کر گئیں

مورخہ: 05 مارچ 2015ء

پاکستان عوامی تحریک کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات عمر ریاض عباسی کی والدہ انتقال کر گئیں، انا للہ وانا الیہ راجعون۔ مرحومہ کی نماز جنازہ آج مورخہ 5 مارچ بروز جمعرات دن بعد نماز ظہر گائوں (گھوئی) یونین کونسل سہر بگلہ مری میں ادا کی جائے گی۔

قائد پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹر طاہرالقادری کا عمر ریاض عباسی کو فون، انکی والدہ کی وفات پر دلی رنج اور دکھ کا اظہار اور لواحقین کے لئے صبر کی تلقین و دعا کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top