پیرس: حاجی محمد اسلم چوہدری کی Stephane Troussel مشیر عام حکومت فرانس سے ملاقات

مورخہ: 08 مارچ 2015ء

پیرس (اے کے راؤ) صدر پاکستان عوامی تحریک فرانس حاجی محمد اسلم چوہدری کی Stephane Troussel صدر مشیر عام حکومت فرانس سے ملاقات پیرس کے شمالی مضافات لابرجے میں ہوئی۔ اس ملاقات میں فرانس میں ہونے والے صوبائی الیکشن جس کا 22 مارچ کو پہلا ٹور اور 29 کو دوسرے ٹور ہورہا ہے پر باہمی دلچسپی کے ساتھ گفتگو ہوئی۔ صدر عوامی تحریک فرانس نے مسٹر Stephane Troussel کو عوامی تحریک فرانس کی حلف برداری کی تقریب جو کہ 15 مارچ کو ہونا قرار پائی ہے میں بھی مدعو کیا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top