ڈاکٹر رحیق احمد عباسی کی سعودی عرب (ریاض) مسجد میں بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت

مورخہ: 22 مئی 2015ء

پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی صدر ڈاکٹر رحیق احمد عباسی نے سعودی عرب (ریاض) مسجد میں بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد انسانیت کے قاتل ہیں۔ دنیا بھر میں جہاں بھی دہشت گردی ہو قابل مذمت ہے۔ انہوں نے دھماکے میں ہونیوالے قیمتی جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور شہدا کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا ہے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top