لیہ: 5 روزہ سالانہ دروس عرفان القرآن کا پہلا روز

مورخہ: 19 جون 2015ء

تحریک منہاج القرآن لیہ کے زیر اہتمام رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں میں پانچ روزہ دروس عرفان القرآن کے سلسلے کا پہلا پروگرام 19 جون 2015 کو منعقد ہوا، جس میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے شاگرد رشید علامہ سعید الحسن طاہر نے ’’دین ہمہ اوست‘‘ کے موضوع پر مدلل خطاب کیا۔ دروس عرفان القرآن میں علاقہ کی معروف سماجی، مذہبی اور سیاسی شخصیات کے علاوہ مرد و خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

پروگرام کے اختتام پر حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی بارگاہ میں درودوسلام کا نظرانہ پیش کیا گیا اور دعا مانگی گئی۔

لیہ:

لیہ:

لیہ: لیہ:

لیہ: لیہ:

لیہ:

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top