خواتین اعتکاف گاہ میں نماز جمعہ کا اجتماع

22 رمضان المبارک کو جمعۃ المبارک کا روحانی اجتماع منعقد ہوا، جس میں ہزاروں خواتین نے نماز جمعہ باجماعت ادا کی۔ خواتین کے لیے جمعہ کے اجتماع کا آغاز دوپہر ساڑھے بارہ بجے ہوا۔ اس موقع پر جامع المنہاج سے ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا جمعہ کے اجتماع سے خصوصی خطاب خواتین کے پنڈال میں بھی براہ راست دکھایا گیا۔

نماز جمعہ میں معتکفات کے علاوہ ٹاؤن شپ کے گردونواح اور لاہور بھر سے خواتین نے بھی شرکت کی اور معتکفات کے ساتھ جمعہ کی نماز ادا کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top